کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار، 26 مارچ تک یہی صورتحال جاری رہنے کا امکان

سری نگر، 18 مارچ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار ہے اور موسم کی یہی صورتحال اگلے قریب 10 دنوں کے دوران جاری رہنے کا امکان ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں 18 مارچ سے…

کولگام واقعے پر اسمبلی میں ہنگامہ خیز مناظر

سری نگر، 17 مارچ جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں پیر کے روز کولگام میں دو لاپتہ بھائیوں کی لاشیں بر آمد ہونے اور اس واقعے پر احتجاج کرنے والوں کے ساتھ پولیس افسر کے برتاؤ کے خلاف ہنگامہ خیز مناظر دیکھے گئے۔ پیر کی صبح جوں ہی اسمبلی…

کپواڑہ میں جاری جھڑپ کے دوران ایک عدم شناخت ملی ٹنٹ ہلاک

سری نگر، 17 مارچ شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے کرمہورہ زچلڈارہ جنگل علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان جاری انکائونٹر میں ایک عدم شناخت ملی ٹنٹ ہلاک ہوا ہے۔ کپواڑہ کے کرمہورہ زچلڈارہ جنگل علاقے میں سیکورٹی فورسز اور…

کولگام واقعے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں، 17 مارچ جموں وکشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری نے کولگام واقعے جس میں دو لاپتہ بھائیوں کی لاشیں بر آمد ہوئی ہیں، کے بارے میں شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس میں جو ملوث ہوں گے ان کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

کشمیر کے پہاڑی اور کچھ میدانی علاقوں میں تازہ برف باری، سری نگر میں بارشیں

سری نگر، 15 مارچ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر کے پہاڑی اور کچھ میدانی علاقوں میں برف باری جبکہ سری نگر سمیت وادی کے دیگر علاقوں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جو اگلے 24 گھنٹوں کے دوران جاری…

بزنس رولز کو حکومت کے لئے نہیں بلکہ لوگوں کے لئے بنایا گیا ہے:نائب وزیر اعلیٰ

جموں، 15 مارچ جموں وکشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری کا کہنا ہے کہ بزنس رولز کو حکومت کے لئے نہیں بلکہ لوگوں کے لئے بنایا گیا ہے تاکہ ان کے کام کئے جا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ بزنس رولز ضروری ہیں تاکہ انتظامیہ اور لوگوں کے…

نامساعد موسمی صورتحال: کپواڑہ کے پہاڑی علاقوں میں 17 مارچ تک اسکول بند رہیں گے

سری نگر، 15 مارچ نامساعد موسمی صورتحال کے پیش نظر شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں انتظامیہ نے کئی پہاڑی علاقوں میں تمام سکول 17 مارچ 2025 تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ضلع مجسٹریٹ کپواڑہ کے 'ایکس' ہینڈل پر ہفتے کو ایک پوسٹ میں…

گاندربل میں چوری کا معاملہ حل، مسروقہ سونا بر آمد:پولیس

سری نگر، 14 مارچ پولیس نے وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں چوری کے ایک معاملے کو حل کرکے لاکھوں روپیے مالیت کا مسروقہ سونا بر آمد کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن لار کو 12…

پانپور سڑک حادثے میں طالب علم سمیت دو افراد زخمی

سری نگر، 14مارچ جنوبی کشمیر کے پانپور میں جمعے کے روز نجی گاڑی اور سکول وین کے درمیان زور دار ٹکر ہونے کی وجہ سے طالب علم سمیت دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق پانپور کے چند ہارا علاقے میں اس وقت سراسیمگی دوڑگئی جب انوا گاڑی اور…

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، گلمرگ میں تازہ برف باری

سری نگر، 14 مارچ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق سری نگر سمیت وادی کشمیر کے میدانی علاقوں میں رک رک کر بارشیں ہو رہی ہیں جبکہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیاحتی مقام گلمرگ سمیت کچھ پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری ہوئی ہے۔وادی کے…