سابق ممبر اسمبلی گریز فقیر خان نے سرینگر میں خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کردیا

سرینگر/ 20 مارچ / ٹی آئی نیوز بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور سابق ممبر اسمبلی گریز فقیر محمد خان نے سرینگر میں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کردیا ۔ حکام نے بتایا کہ خان نے تلسی باغ سرینگر میں اپنی…

سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں، مال بردار گاڑیوں کو جموں سے سرینگر جانے کی اجازت

سری نگر، 20 مارچ وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر مسافر بر دار گاڑیوں کی دو طرفہ نقل و حمل حسب معمول جاری ہے تاہم جمعرات کو مال بر دار گاڑیوں کو جموں سے سری نگر جانے کی اجازت ہے۔…

سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ مواد پھیلانے کی کوشش پر ایک شخص کو حراست میں لیا گیا:سرینگر پولیس

سری نگر، 20 مارچ سری نگر پولیس نے سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کی کوششوں کا نوٹس لیتے ہوئے ایک شخص کو پوچھ تاچھ کے لئے حراست میں لیا ہے۔ پولیس نے لوگوں سے سوشل میڈیا پلیٹ فارموں پر فرقہ وارانہ مواد پوسٹ کرنے سے گریز…

کولگام واقعہ: پولیس سربراہ نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا یقین دلایا :رویندر رینا

سری نگر،19مارچ بی جے پی کے سینئر لیڈر رویندر رینا نے بدھ کے روز کہاکہ کولگام میں لاپتہ ہوئے دو نوجوانوں کی لاشیں برآمد ہونے کے معاملے کا پولیس نے سخت نوٹس لیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پولیس سربراہ نالین پربھات نے یقین دلایا ہے کہ معاملے کی…

اننت ناگ میں اغوا اور قتل کیس کا سراغ لگا کرملزم کو کیا گرفتار

سرینگر 19 مارچ // اننت ناگ میں پولیس نے کوکرناگ سے لاپتہ لڑکی کے معاملے کو کامیابی کے ساتھ حل کیا ہے، جس کے نتیجے میں ملزم کی گرفتاری اور متاثرہ کی لاش کو برآمد کیا گیا ہے۔ 16 مارچ، 2025 کو، پولیس اسٹیشن کوکرناگ کو ایک لڑکی کے…

راجوری پراسرار اموات :ارکان اسمبلی نے سی بی آئی تحقیقات کا کیا مطالبہ

جموں،19مارچ جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں بدھ کے روز ممبران نے بڈھال راجوری میں پر اسرار اموات کی سی بی آئی کے ذریعے تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔وزیر صحت نے ایوان میں موجود ممبران سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ معاملے کی باریک بینی سے…

امیرا کدل فٹ برج تکمیل کے آخری مرحلے میں، سیاحوں کے لئے باعث کشش ہوگا

سری نگر، 19 مارچ سرینگر اسمارٹ سٹی لمیٹڈ کے تحت تعمیر ہونے والا امیرا کدل فٹ برج تکمیل کے آخری مرحلے میں ہے یہ سری نگر کے ان سات مشہورقدیم ترین پلوں میں سے ایک ہے جو امتداد زمانہ کے ساتھ نا قابل آمد ورفت بن گیا تھا بلکہ اس کے فقط نشان…

جموں وکشمیر حکومت نے وزیراعلیٰ کا پبلک سروسز اینڈ آؤٹ ریچ دفتر قائم کیا

سری نگر، 19 مارچ جموں و کشمیر حکومت نے شکایات کے ازالے اور عوامی رابطے کو ہموار کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ میں 'چیف منسٹر کا پبلک سروسز اینڈ آؤٹ ریچ آفس' قائم کیا ہے۔ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے 19 مارچ 2025 کو جاری ایک…

اثاثوں کی تقسیم کے بعد دہلی میں جے کے ہاؤس کا بڑا حصہ لداخ کے حصے میں آیا: عمر عبداللہ

جموں، 18 مارچ جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر اور لداخ یونین ٹریٹری کے درمیان اثاثوں کی تقسیم کے بعد دہلی میں جے کے ہاؤس کا ایک اہم حصہ لداخ کے حصے میں آیا تھا۔انہوں نے کہا کہ چندی گڑھ میں بھی عمارت…

شوپیان میں آئی ای ڈی بر آمد، بی ڈی ایس نے ناکارہ بنا یا

سری نگر، 18 مارچ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے حبدی پورہ علاقے میں منگل کی دوپہر کو ایک مشتبہ آئی ای ڈی بر آمد کی گئی جس کو بعد میں بم ناکارہ بنانے والے اسکاڈ ( بی ڈی ایس) کی ایک ٹیم نے ناکارہ بنا دیا۔ حکام نے بتایا کہ سیکورٹی…