سرینگر میں تین منشیات فروشوں کے خلاف پی آئی ٹی- این ڈی پی ایس کے تحت مقدمے درج:پولیس

سری نگر، 23 مارچ منشیات فروشوں کے خلاف مہم کو وسیع پیمانے پر جاری رکھتے ہوئے پولیس نے سری نگر میں تین منشیات فروشوں کے خلاف پریوینشن آف ایلسیٹ ٹریفک ان نارکوٹکس ڈرگس اینڈ سائیکوٹروپک سبسٹنس ایکٹ (پی آئی ٹی – این ڈی پی ایس) کے تحت…

کنگن میں سڑک حادثہ :تین سیاحوں سمیت چار افراد از جاں، 17دیگر زخمی

سری نگر ،23مارچ جموں و کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل کے گنڈ کنگن علاقے میں اتوار کی صبح ایک مسافر بردار بس اور نجی گاڑی کے درمیان زوردار ٹکر ہوئی، جس کے نتیجے میں تین سیاحوں سمیت چار افراد ہلاک جبکہ 17 دیگر مسافر شدید طورپر زخمی ہوئے ہیں۔…

کنی پورہ نوگام میں آتشزدگی، رہائشی مکان اور بینڈ سا مل خاکستر

سری نگر، 23 مارچ سرینگر کے مضافاتی علاقہ کنی پورہ نوگام میں آگ کے ایک شبانہ واقعے میں ایک رہائشی مکان کو نقصان پہنچا جبکہ ایک لکڑی کا کارخانہ خاکستر ہوگیا۔ محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ کنی پورہ نوگام کے چکہ…

سرینگر جموں شاہراہ کھلی، مال بر دار گاڑیوں کو سرینگر سے جموں جانے کی اجازت

سری نگر، 23 مارچ وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر اتوار کو مسافر گاڑیوں کی دو طرفہ نقل و حمل جاری ہونے کے بیچ مال بر دار گاڑیوں کو سری نگر سے جموں جانے کی اجازت ہے۔ ٹریفک حکام نے…

شہید گنج سرینگر میں آتشزدگی، 5 رہائشی مکان خاکستر

سری نگر، 22 مارچ سری نگر کے شہید گنج علاقے میں ہفتے کی علی الصبح آتشزدگی کے ایک بھیانک واقعے میں 5 رہائشی مکان خاکستر ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے شہید گنج علاقے میں ہفتے کی صبح آگ لگ گئی جس کے شعلوں نے متصل واقع مکانوں کو…

حکومت اننت ناگ آگ متاثرین کی فوری باز آباد کاری کے لئے کام کر رہی ہے:سکینہ یتو

جموں، 22 مارچ صحت اور تعلیم کی وزیر سکینہ یتو نے کہا ہے کہ حکومت جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں آگ سے متاثر ہونے والے لوگوں کی جلد بازآبادکاری کے لئے کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع انتظامیہ نے متاثرین کے قیام و طعام کے لئے…

رام بن میں گاڑی گہری کھائی میں گری ، دو افراد ہلاک

جموں ،22مارچ سری نگر جموں شاہراہ پر ڈگڈول رام بن کے نزدیک ایک گاڑی گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت دو افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہفتے کے روز ڈگڈول رام بن کے نزدیک ایک ٹاٹا موبائیل گاڑی ڈرائیور کے…

کولگام میں ٹرک نے کمسن بچی کو کچل ڈالا

سری نگر ،21مارچ جنوبی ضلع کولگام کے پیر بل فرصل گاوں میں جمعے کی صبح ایک تیز رفتار ٹرک نے تین سالہ بچی کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں اس کی برسر موقع ہی موت ہوگئی ۔ اطلاعات کے مطابق کولگام کے پیر بل فرصل گاوں میں جمعے کی صبح اس وقت…

اسپتالوں میں تمام تر سہولیات کو دستیاب رکھا جا رہا ہے: سکینہ یتو

سری نگر، 21 مارچ صحت اور تعلیم کی وزیر سکینہ یتو کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس سرکار لوگوں کو در پیش مشکلات کو دور کرنے کے لئے پر عزم ہے اور ہسپتالوں میں تمام تر سہولیات کو دستیاب رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ لوگوں کو علاج و…

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے قریب ساتھ پاکستانی درانداز کو پکڑا گیا/ فوج

جموں کے کھٹوعہ ضلع میں بین الاقوامی سرحد پر سیکورٹی فورسز نے ایک پاکستانی درانداز کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے دفاعی ذرائع نے بتایا کہ کٹھوعہ ضلع میں بین الاقوامی سرحد کے ساتھ ایک پاکستانی دراندازکو گرفتار کیا گیا انہوں نے…