ہیرا نگر آپریشن:علاقے میں تلاشی آپریشن تیسرے روز بھی جاری

جموں، 25 مارچ جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ضلع کے ہیرا نگر کے سنیال گائوں میں چھپے ملی ٹنٹوں کی تلاش کے لئے منگل کو تیسرے روز بھی آپریشن وسیع پیمانے پر جاری ہے۔ واضح رہے کہ ملی ٹنٹوں کی موجودگی کے بارے میں مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے…

بارہمولہ میں بھیانک آتشزدگی، 8 سے 10 رہائشی مکان خاکستر

سری نگر، 24 مارچ شمالی ضلع بارہ مولہ کے جلال صاحب علاقے میں پیر کی شام آتشزدگی کے ایک بھیانک واقعے میں 8 سے 10 رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ آگ پر قابو پانے کے لیے تمام وسائل…

سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے پر 8 افراد کے خلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سری نگر، 24 مارچ پولیس نے پیر کے روز کہا کہ سائبر پولیس سری نگر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا غلط استعمال کرکے ملی ٹںسی کو گلوریفائی کرنے، نوجوانوں کو بنیاد پرست بنانے اور آن لائن ملک مخالف پروپیگنڈہ پھیلانے پر 8 افراد کے خلاف قانونی…

خانہ پٹھ پٹن میں المناک سڑک حادثہ ، موٹر سائیکل سوار لقمہ اجل ، دوسرا زخمی

سرینگر /24مارچ / پٹن کے خانہ پٹھ علاقے میں ایک سڑک حادثے میں نوجوان موت کی آغوش میں چلا گیا ۔ انہوںنے کہا کہ حادثے اس وقت پیش آیا جب ایک ٹپر زیر رجسٹریشن نمبر JK01L-0305اور موٹر سائیکل زیر نمبر JK15A-2738کے مابین زور دار ٹکر ہوئی ۔…

جموں کشمیر کے منتخب اداروں میں خواتین کیلئے 33فیصدی ریزرویشن کو یقینی بنایا جائے / پرہ

اعجاز ڈار جموں /24مارچ / جموں و کشمیر کے منتخب اداروں میں خواتین کیلئے 33فیصدی ریزرویشن کی وکالت کرتے ہوئے ممبر اسمبلی پلوامہ وحیدالرحمان پرہ نے نشاندہی کی کہ مختلف شعبوں میں خواتین کی نمایاں شراکت کے باوجود منتخب عہدوں پر ان…

کٹھوعہ جھڑپ: این ایس جی اور پیرا کمانڈوز کی خدمات حاصل

جموں ،24مارچ جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ضلع کے ہیرا نگر علاقے میں محصور ملی ٹینٹوں کو مار گرانے کے لئے این ایس جی اور پیرا کمانڈوز کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ایک وسیع و عریض جنگلی اور رہائشی علاقے کو محاصرے…

سرکار کو کام چھوڑ ہڑتال پر بیٹھے ڈیلی ویجروں کے ساتھ بات کرنی چاہئے: سنیل شرما

جموں، 24 مارچ جموں وکشمیر اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن سنیل شرما نے سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کام چھوڑ ہڑتال پر بیٹھے ڈیلی ویجروں کے ساتھ بات کرے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے کام چھوڑ ہڑتال سے جموں اور کشمیر دونوں خطوں میں پانی قلت پیدا…

اننت ناگ میں ملی ٹنٹوں کی کمیں گاہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد: حکام

سری نگر، 24 مارچ سیکورٹی فورسز نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سنگلان علاقے میں ملی ٹنٹوں کی ایک کمیں گاہ کا پردہ فاش کرکے کچھ اسلحہ و گولہ بارد بر آمد کیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سیکورٹی فورسز نے…

کشمیر میں 25 سے 27 مارچ تک برف وباراں کا امکان

سری نگر، 24 مارچ خشک موسم کے بیچ محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں اگلے تین دنوں کے دوران موسم خراب رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں سے کہا ہے کہ وہ 26 اور 27 مارچ کو اپنے کھیت کھلیانوں اور باغوں میں آپریشنز…

کٹھوعہ جھڑپ: تلاشی آپریشن دوسرے روز بھی جاری

جموں، 24 مارچ جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے ہیرا نگر علاقے میں رات بھر ملتوی رہنے کے بعد سیکورٹی فورسز نے پیر کی صبح روشنی کی پہلی کرن پھوٹنے کے ساتھ ہی وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔واضح رہے کہ ملی ٹنٹوں کی موجودگی کے…