کالعدم تنظمیوں کی تحقیقات کے سلسلے میں سرینگر اور سوپور میں چھاپے: پولیس

سری نگر، 26 مارچ جموں وکشمیر پولیس نے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت درج مقدمات کی تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر سری نگر اور سوپور میں متعدد مقامات پر وسیع پیمانے پر تلاشی کارروائیاں انجام دیں۔پولیس کے مطابق…

منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں آبپاشی ڈویژن شوپیان کا ملازم سرکاری ملازمت سے برطرف

شوپیان /26مارچ / ٹی آئی نیوز جموں و کشمیر حکومت نے آبپاشی ڈویژن شوپیان کے ایک ملازم کو منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے پر نوکری سے برطرف کردیا۔ اس ضمن میں جاری ایک حکمنامہ کے مطابق گلزار احمد ڈار،جمعدار، آبپاشی ڈویژن شوپیان کو…

ہیرا نگر آپریشن: ملی ٹنٹوں کی تلاش کے لئے کثیر سطحی آپریشن مسلسل چوتھے روز بھی جاری

جموں، 26 مارچ جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ضلع کے ہیرا نگر کے سنیال گائوں میں چھپے ملی ٹنٹوں کی تلاش کے لئے بدھ کو مسلسل چوتھے روز بھی وسیع پیمانے پر کثیر سطحی آپریشن جاری ہے۔ حکام نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز علاقے میں تمام مشتبہ ٹھکانوں کی…

جموں و کشمیر حکومت کی جگہ یوٹی آف جموں کشمیر لکھنا 5 اگست کی تبدیلیوں پر مہر لگاتا ہے / وحیدہ پرہ

جموں /25مارچ / جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں جی ایس ٹی ترمیمی بل 2025 پیش کرنے پر اعتراض جتاتے ہوئے ممبر اسمبلی پلوامہ وحید الرحمان پر ہ نے کہا کہ جموں و کشمیر کی حکومت کی جگہ جے اینڈ کے کے یو ٹی کو تبدیل کیا گیا اور یہ پہلا بل 5…

بڈگام میں 8 منشےات فروشوں کو پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت حراست میں لیا

سرینگر /25مارچ / وسطی ضلع بڈگام میں پولیس نے منشیات کی لعنت کو روکنے کیلئے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں اور اس مہم کے ایک حصے کے طور پرچار منشیات فروشوں کو مارچ 2025 میں نشہ آور ادویات اور سائیکو ٹراپک مادہ ایکٹ میں غیر قانونی ٹریفک کی…

حریت کے دو گروپو ں کی جانب بھارت کے اتحاد کو مضبوط بنانے کے اعلان کا خیر مقدم / امیت شاہ

سرینگر /25مارچ / حریت کانفرنس کے دو دھڑوں جموں کشمیر پیپلز موومنٹ اور ڈیموکریٹک پولیٹیکل مومنٹ نے علیحدگی پسندی سے تمام تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے خیر مقدم کیا ۔ اس اقدام کا خیرمقدم کرتے…

ڈیلی ویجروں کے مسائل حل کرنے کیلئے سرکار نے کمیٹی تشکیل دی ہے: وزیر اعلیٰ

جموں، 25 مارچ جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اسمبلی میں اراکین کو یقین دلایا کہ ڈیلی ویجروں کی نوکریاں مستقل کرنے کے حوالے سے حکومت اپنے وعدے پر قائم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ایچ ای ملازمین کو اپنی کام چھوڑ ہڑتال کی کال…

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران برف و باراں کا امکان

سری نگر، 25 مارچ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران برف و باراں کا امکان ہے جس کا زیادہ تر اثر شمالی اور وسطی کشمیر میں رہ سکتا ہے۔ محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں سے کہا ہے کہ وہ 26 اور 27…

غریب گھرانوں کیلئے 200 یونٹ مفت بجلی فراہم کرنے کیلئے پُر عزم ، عمل شروع کر دیا گیا / وزیر اعلیٰ

جموں /25مارچ / ٹی آئی نیوز وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے منگل کو کہا کہ حکومت 200 یونٹ مفت بجلی فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں پیپلز کانفرنس کے ممبر اسمبلی سجاد غنی لون کے ایک سوال کے جواب میں عمر…

ہیرا نگر آپریشن:علاقے میں تلاشی آپریشن تیسرے روز بھی جاری

جموں، 25 مارچ جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ضلع کے ہیرا نگر کے سنیال گائوں میں چھپے ملی ٹنٹوں کی تلاش کے لئے منگل کو تیسرے روز بھی آپریشن وسیع پیمانے پر جاری ہے۔ واضح رہے کہ ملی ٹنٹوں کی موجودگی کے بارے میں مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے…