نیشنل کانفرنس وقف زمین پر قبضہ کرنے والے اپنے رشتہ داروں اور کارکنوں کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے…

قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور بھارتیہ جنتا پارٹی سینئر لیڈر سنیل شرما نے بدھ کو کہا کہ نیشنل کانفرنس (این سی) وقف زمین پر قبضہ کرنے والے اپنے رشتہ داروں اور کارکنوں کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے۔ اسمبلی کے باہر سنیل شرما نے…

ٹیولپ گارڈن میں عمرعبد اللہ اور ڈاکٹر فاروق سے مختصر ملاقات محض ایک اتفاق تھا / کرن رججو

جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مرکزی وزیر کرن رججو اور جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمرعبد اللہ و ڈاکٹر فاروق عبد اللہ کی ملاقات پر جاری بحث کے بعد مرکزی وزیر کرن رججو نے کہا کہ یہ ملاقات محض ایک اتفاق تھی ۔ انہوں نے ایکس پر لکھا ”ہم…

جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں بجٹ اجلا س اختتام پذیر

جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران وقف ترمیمی بل پر اسپیکر کی جانب سے بحث کو مسترد کرنے کے خلاف نیشنل کانفرنس ، کانگریس اور پی ڈی پی کے قانون سازوں کے احتجاج کے بعد ایوان کی کارورائی تیسرے دن بھی معطل رہی ۔ نمائندے کے…

ہندواڑہ میں آئی ای ڈی بر آمد

سری نگر،9اپریل شمالی کشمیر کے ولگام ہندواڑہ میں سکیورٹی فورسز نے بدھ کے روز ایک مشتبہ آئی ای ڈی برآمد کی جس کو بعد میں (بی ڈی ایس) کی ایک ٹیم نے ناکارہ بنا دیا۔ حکام نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے ہندواڑہ کے ہفرڈہ ولگام میں معمول…

جے پی کو جموں و کشمیر میں لانے والے آج مجھ پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں:عمر عبداللہ

جموں، 9 اپریل وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پی ڈی پی کو جموں وکشمیر کی تباہی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے بی جے پی کے ساتھ ہاتھ ملا کر جموں و کشمیر کو تباہ کیا آج وہ مرکزی وزیر کے ساتھ فوٹو کھینچنے پر مجھ پر الزامات لگا…

پہرو نوگام میں زمین تنازعہ نے شہری کی جان لی

سرینگر /08اپریل / پہر و نوگام علاقے میں زمین تنازعہ پر دو گروپوں کے دوران تصادم آرائی میں ایک شہری لقمہ اجل بن گیا ۔ عین شاہدین کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب زمین سے متعلق ایک معاملے پر دو فریقین کے درمیان تصادم شروع ہو…

بجبہاڑہ حادثے میں زخمی جواں سالہ کرکٹر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ بیٹھا

سرینگر /08اپریل / جنوبی قصبہ بجبہاڑہ میں پیش آئے حادثہ میں زخمی نوجوان کھلاڑی بھی اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ بیٹھا جس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 2تک پہنچ گئی ہے ۔ بجبہاڑہ حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ…

وقت آنے پر نیشنل کانفرنس مسلمانوں کے مفادات کے خلاف کھڑی رہی ہے: وحید پرہ کا الزام

جموں، 8 اپریل پی ڈی پی لیڈر اور رکن اسمبلی وحید پرہ کا الزام ہے کہ نیشنل کانفرنس وقت وقت پر مسلمانوں کے مفادات کے خلاف کھڑی رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ملک کے 24 کروڑ مسلمانوں کی نظریں جموں وکشمیر کی طرف ہیں۔ موصوف لیڈر نے ان…

اسمبلی میں ہنگامہ ، کارروائی ایک گھنٹہ کے لئے ملتوی

جموں، 8 اپریل جموں و کشمیر اسمبلی میں منگل کو بھی ہنگامہ آرائی کے مناظر دیکھے گئے اور اس دوران نیشنل کانفرنس کے ممبروں اور اپوزیشن ممبروں کے درمیان وقف بل کے معاملے پر لفظی جنگ ہوئی منگل کی صبح جوں ہی اسمبلی کی کارروائیاں شروع ہوئیں…

وزیر داخلہ امیت شاہ کا جموں و کشمیر کا دورہ: کئی اہم امور پر تبادلہ خیال

سری نگر،7اپریل مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اپنے دورۂ جموں و کشمیر کے دوران سیکیورٹی منظرنامے، سرحدوں پر انسدادِ دراندازی کے گرڈ کو مضبوط بنانے اور دیگر اہم معاملات پر تفصیلی گفتگو کی۔ انہوں نے سرگرم دہشت گردوں کے خلاف نئی حکمت…