وادی کشمیر میں مشنری اسکولوں کی من مانیاں جاری ، حکومتی احکامات نظر انداز ،حکام بے بس کیوں ؟

سرینگر /22ستمبر / کے پی ایس : سرکار کی جانب سے نئی تعلیمی پالیسی اور جاری کردہ احکامات کو اپنانے کے حوالے سے اگر چہ سرکاری اور نجی اسکولوں میں لائحہ عمل ترتیب دیا جارہا ہے اور یہاں کے بیشتر نجی اسکولوں میں داخلہ فیس کے نام پر رقم کثیر بچوں…

سرکاری اسپتالوں کے بیت الخلائوں کی حالت انتہائی ابتر ،مریضوں اور تیمارداروں کیلئے باعث ستم

سرینگر /22ستمبر / کے پی ایس : سرکار شعبہ صحت کو مستحکم بنانے کے بلند بانگ دعوے کررہی ہے لیکن سرینگرسمیت وادی کے دیگراسپتالوں کا حسب حال دیکھ کر یہ وعدے سراب اور جھوٹ ثابت ہوتے ہیں ۔ کیونکہ اسپتالوں میں بیت الخلائوں کی حالت انتہائی خستہ اور…

دریائے جہلم وادی کی قدرتی خوبصورتی کا ایک منفر دمنظر نامہ،خود احتسابی ناگزیر

سرینگر /22ستمبر / کے پی ایس : دریائے جہلم بالخصوص وادی کشمیر کی قدرتی خوبصورتی کا ایک منفرد منظر نامہ ہے کیونکہ ویری ناگ سے لیکر تقریباً ہر ضلع میں اس کا پر تُو ہے اور اس کا پانی ہر سو رواں دواں ہے لیکن اس تباہی کیلئے دریا کے کناروں پر…

پانی کی قلت کے باوجود بھی فیس میں غیر معمولی اضافہ ،لوگ پریشان حال

سرینگر /22ستمبر / کے پی ایس : شہر سرینگر کے پائین علاقوں میں پانی کی سپلائی میں رکاوٹیں جاری رکھنے اور قلت کے باوجود بھی فیس میں ہر سال غیرمعمولی اضافہ کرنے پر لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ رہی ہے ۔اس سلسلے میں شہر خاص کے حضرت بل ،حبک ،نسیم…

ٓٓایڈیشنل ڈیپٹی کمشنر نے کیا شہر کے لال چوک کا تفصیلی دورہ ؛ عوام ضلع انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ…

سرینگر : کروانہ وائرس کی تیسری لہر کی بچائوں کے پیشنظر ضلع انتظامیہ کے ایڈیشنل ڈیپٹی کمشنر جناب سید حنیف بلکی و پولیس تھانہ کو ٹھی سے وابست آفسران نے شہر کے لال چوک کے بازاروں کاہنگامی دورہ کیا اور دوکانداروں و عام لوگوں اور بسوں میں سفر…

جموں و کشمیر میں ریونیو یونٹوں اوراسمبلی حلقوں کی نقشہ سازی کامعاملہ؛ حدبندی کمیشن نے کی سروے آف…

سری نگر:١٨،ستمبر: حدبندی کمیشن نے مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر میں کچھ ریونیو یونٹوں اوراسمبلی حلقوں کی نقشہ سازی کیلئے سروے آف انڈیا (ایس او آئی) کی خدمات طلب کی ہیں جو کہ نئے اضلاع ، تحصیلوں اور بلاکوں کے طور پر زیادہ مغلوب ہو…

نور باغ سرینگر میں فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان گولیوں کا تبادلہ

ممکنہ طور فرار ہونے والے جنگجوئوں کو تلاش کرنے کے لئے تلاشی کارروائی جاری:پولیس سری نگر:١٨،ستمبر: کے این ایس : جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کے نور باغ علاقے میں جنگجوئوں اور فورسز کے درمیان گولیوں کا تبادلہ ہو اہے ۔اس…

بڈگام پولیس نے قتل کے 02 ملزمان کو 12 گھنٹوں کے اندر گرفتار کیا

سری نگر:١٨،ستمبر : 2021 کی شام ، پولیس اسٹیشن بڈگام کو اطلاع ملی لبرتل بدگام میں اینٹ کے بھٹے 71-Bجسکے مالک ریاض احمد نجار اور دیگر ہیں جہاں پر ایک شخص کا قتل ہوا ہے ۔ اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس جائے موقعہ پر پہنچی او ر وہاں پتہ چلا کہ…

تیندوے کے حملے میں کمسن بچے کی ہلاکت پربڈگام کے لوگوں میں غم و غصہ

پولیس ،سیول انتظامیہ،محکمہ وائلڈ لائف ،جنگلات مل کر10 کلو میٹر کے علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کریں گے۔راشد نقاش سری نگر:١٨،ستمبر: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں گزشتہ دو سال سے آدم خود تیندوے نے متعدد بچوں کو نوالہ بنا کر کئی کنبوں کے…

اینٹ بھٹے پرکام کرنے والے مزدوروں میں پانی پت کی لڑائی ؛ 35سالہ غیرمقامی مزدورکی موت

سری نگر:١٨،ستمبر: کے این ایس : وسطی ضلع بڈگام میں ایک اینٹ بھٹے پرکام کرنے والے غیرریاستی مزدوروں کے درمیان جمعہ کورات دیر گئے ہوئے جھگڑے میں ایک مزدورکی موت واقعہ ہوئی ۔کشمیرنیوز سروس (کے این ایس ) کے مطابق بڈگام ضلع کے لبرتل گائوںمیں…