مرچی پورہ پٹن کے علاقے میں تیندوے کاقہر؛بھیڑوں کوہلاک اور زخمی کردیا

سرینگر /26ستمبر/اے پی آئی: پٹن کے مضافاتی علاقے میں تیندوے نے قہر برپاکرتے ہوئے بھیڑوں کے جنڈ میں گھس کرایک درجن کے قریب بھیڑوں کوہلاک اور ایک درجن زخمی کردیئے وائلڈ لائف محکمہ نے اس بات کی تصدیق کی کہ مرچی پورہ پٹن کے مضافات میں تیندوے نے…

طویل عرصے کے بعد جموں اور سرینگر کے دو بڑے اسپتالوں میں کڈنی ٹرانسمشن پلانٹ نصب کرنے کاہری جھنڈی

سرینگر /26ستمبر/اے پی آئی: طویل عرصے کے بعد مرکزی حکومت کی جانب سے د و کڈنی ٹریٹ منٹ پلانٹ فراہم کئے گئے جنہیں دو بڑے اسپتالوں میں نصب کیاگیاہے اور رواں برس کے نومبر مہینے سے کڈنی ٹرانسمشن پلانٹ کام کرنا شروع کردے گا ۔طبعی ماہرین نے دو…

61%لوگ جموںو کشمیرمیں فوری الیکشن کرانے اور جمہوریت کومضبوط بنانے کے حق میں

سرینگر /24ستمبر/اے پی آئی: مرکزی زیر انتظام علاقے جموںو کشمیر میں 61% لوگوں نے جمہوریت کومضبوط مستحکم بنانے اور جموں وکشمیر میں اسمبلی الیکشن کرانے کی رائے ظاہر کرتے ہوئے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے آ ئین کے تحت جموں وکشمیر میں جلد…

برطانیہ کے پارلیمنٹ ہاوس آ ف کامن میں مسئلہ کشمیرکی گونج پربھارت کاشدیدردعمل

سرینگر /24ستمبر/اے پی آئی: برطانیہ کے ہاوس آ ف کامن میں ممبران پارلیمنٹ کے درمیان مسئلہ کشمیرکے سلسلے میں تضاز کئی ممبران پارلیمنٹ کی جانب سے مبینہ طور پرحقوق البشرکی پامالی معاشی اقتصادی اور تعلیمی حالت کوبد سے بد تربنانے گرفتاریاں عمل…

زدی بل اور لالبازار کے چھ وارڈوں میں کروناوائرس وبائی بیماری کے تیور پھرسخت

سرینگر /24ستمبر: شہرخاص کے کئی علاقوں میں کروناوائرس کے تیور سخت ہونے کے بعد زدی بل اور لالبازار کے چھ وارڈوں میں دس دنوں کے لئے بندشیں عائد کردی گئی ہے قوائد وضوابط کی جوبھی خلاف ورزی کامرتکب قرار پایاجائیگا اس کے خلاف کارروائی عمل میں…

روہنی عدالت کے احاطے میں گینگسٹر اور حملہ آور سمیت چھ افراد ہلاک

سرینگر /24ستمبر/اے پی آئی: ملک کی راجدھانی رنگ روڈ سیکٹر 14بلاک بی میں اس وقت سنسنی کاماحول پھیل گیا جب دو افراد وکیل وردی پہن کرعدالت کے احا طے میں گھس گئے اور گینگسٹر پرگولیاں چلائی جس سے وہ موقعے پرہی دم توڑ گیا۔ پولیس کی جوابی…

درگاہ حضرت بل تاریخی جامع مسجدسرینگراور مخدوم صاحب سرینگر کے ممبر ومحراب نماز جمعہ کے سلسلے میں…

سرینگر /24ستمبر/ درگاہ حضرت بل تاریخی جامع مسجد مخدوم صاحب سرینگر کے ممبر ومحراب ایک دفعہ پھرخاموش پچھلے دو ماہ سے درگاہ حضرت بل تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہ دینے پرمختلف مکتب ہائی فکرسے تعلق رکھنے والے لوگوں نے تشویش…

چھ سرکاری ملازمین کی برطرفی کے بعد ڈیڈ وڈ کے خلاف اُلٹی گنتی شروع

سرینگر /24ستمبر/: ملک دشمنی کی پاداش میں چھ ملازمین کی برطرفی کے بعد اب ڈیڈوڈ ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کرانے کیلئے اُلٹی گنتی شروع ہوگئی ہے اور آنے والے دنوں کے دوران مزید کئی سرکاری ملازمین کونوکری سے برطرف کیاجارہاہے جبکہ غفلت اور…

70مرکزی وزراء کادورہ کشمیر انتہائی اہمیت کاحامل;مرکزی وزراء کوعام انسان تک رسائی حاصل کرنے کی اشد…

سرینگر /24ستمبر/: عوامی حلقوں نے مرکزی وزراء کے دورہ صوبہ کشمیرکو اہمیت کاحامل قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزراء کے ان دوروں سے عام لوگو ں کومستفید ہونے کاموقع ملناچاہئے اور مرکزی وزراء کوچاہئے کہ وہ سرکاری میٹنگوں کے بجائے عام انسان کے ساتھ…

کرونا وائرس کی وبائی بیماری پھوٹ پڑنے کی مدت کے دوران گھریلوں استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں تین…

سرینگر /24ستمبر/اے پی آئی: مہنگائی صوبہ کشمیر میں جان لیواثابت ہوتی جارہی ہے کروناوائرس کی وبائی بیماری پھوٹ پڑنے کے بعدگھریلوں استعما ل کی اشیاء کی قیمتوں میں تین گناہ اضافہ ہوا ہے قو خرید جواب دیتی جارہی ہے اور اجتماعی طور پر اوسط…