تھانہ منڈی کے پرائیویٹ اسکول میں زیرتعلیم 32 طلاب کاٹیسٹ کروناکے سلسلے میں مثبت

سرینگر /27ستمبر/اے پی آئی: جموں وکشمیر میں کرونا وائرس وبائی بیماری کے تیور پھر سے سخت ہونے لگے ہے تھانہ منڈی جموں مں پرائیویٹ اسکول میں زیرتعلیم 32طلاب کا ٹیسٹ کروناکے سلسلے میں مثبت آنے کے بعداسکول کو بندکردیاگیاہے ۔ادھروادی کشمیر میں…

غیر فعال ملازمین کی برطرفی کے لئے انتظامیہ کی سرگرمیوں میں اضافہ ؛ جموں میں 85اور سیول سیکریٹریٹ…

سرینگر /26ستمبر/اے پی آئی: "ڈیڈ وڈ" کی برخواست کے لئے جموں وکشمیر انتظامیہ کی جانب سے سرگرمیاں تیز ،جموں صوبہ میں صوبائی کمشنر کی ہدایت کے بعد 24گھنٹوں کے دوران دس اضلاع سے85کے قریب ملازمین کی لسٹ ڈویژنل انتظامیہ کوسونپ دی گئی ہے ،جبکہ…

منشیات کی خرید فروخت نے صوبہ کشمیرکے اطراف واکناف میںسنگین رُخ اختیار کیا

سرینگر /26ستمبر/: منشیات کی بدعت نے وادی کشمیر میں سینکڑوں گھروں کاچین وسکون چھین لیاوالدین کی جمع پونجی لٹ گئی بہنوں کے زیورات فروخت ہوئے ،والدین درگاہوں زیارت گاہوں آستانوں پرحاضری دیتے دیتے تھک گئے تاہم یہ ناسور جس تیزی کیساتھ صوبہ…

26ستمبر 2021کوجموں وکشمیر کی تاریخ میں سنہری حرفوں سے لکھا جائیگا/منوج سنہا

سرینگر :t 26ستمبر 2021کوجموں کشمیر کی تاریخ میں سنہری حرفوں سے لکھنے کاعندیہ دیتے ہوئے جموں وکشمیر کے ایل جی نے کہا کہ ائرشو جموں وکشمیرکے نوجوانوں کوائرفورس کی طرف متوجہ کرنے سیاحت کوفروغ دینے ماحولیات کو آلودگی سے پاک رکھنے میں معاون…

شمالی کشمیرکے وترینا بانڈی پورہ میں عسکریت پسندوں اور فورسز کے مابین جھڑپ

سرینگر /26ستمبر/اے پی آئی: شمالی کشمیرکے وترینا بانڈی پورہ میں عسکریت پسندوں اور فورسز کے مابین جھڑپ لشکرطیبہ کے دو مقامی عسکریت پسند از جان رہائشی مکان تباہ اسلحہ وگولہ بارود بر آمد۔آ ئی جی کے مطابق مارے گئے عسکریت پسند بھارتیہ جنتا…

ٹیٹوال سیکٹر میں بھارت پاکستان فوج کے مابین مختصر وقت تک گولیوں کاتبادلہ ;واقعے کے بارے میں کوئی…

سرینگر /26ستمبر: سات ماہ کے طویل عرصے کے بعدشمالی کشمیرمیں کیرن ٹنگڈار کے علاقے میں بھارت پاکستان فوج کے مابین مختصر وقت تک گولیوں کاتبادلہ دفاعی ترجمان نے کہاکہ انہیں ابھی تک کوئی جانکاری نہیں ملی تاہم جلدہی حقائق منظر عام پرلائے جایئنگے…

سوپور پولیس نے سیب کی پیٹیاں اڑانے کے گروہ کاپردہ فاش کیا

سرینگر /26ستمبر/اے پی آئی: سوپور پولیس نے سیب کے باغوں سے سیب کی پیٹیاں اڑانے کے گروہ کومقامی لوگوں کے تعاون سے بے نقاب کرتے ہوئے چرائی گئی سیب کی پیٹیاں لوڈ کیرئر ضبط کرتے ہوئے دوافراد کی گرفتاریاں عمل میں لاکرتحقیقات شروع مزیدگرفتاریاں…

"اوڑی میں گوہالن سیکٹر سے دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام نادی گئی ،دوغیر شناخت شدہ عسکریت…

سرینگر /26ستمبر/اے پی آئی: اوڑی سیکٹر میں دراندازی کی ایک اور کوشش کوفورسز نے ناکام بنادیاگولیوں کے تبادلے میں دوغیرشناخت شدہ عسکریت پسند مارے گئے تین فوجی جوان زخمی گولان اوڑی کاوسیع علاقہ محاصرے میں بڑے پیمانے پرتلاشی کارروائیاں عسکریت…

جموں میں ٹی آر ایف کاعسکریت پسند گرفتار؛اسلحہ گولہ بارود ضبط دیگرساتھیو ںکی تلاش بڑے پیمانے پرجاری

سرینگر /26ستمبر: جموں میں پولیس نے عسکریت پسند کوگرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارودبرآمدکرنے کے بعد اسکے دوسرے بالائی ورکروں کی تلاش بڑے پیمانے پرشروع کردی ہے ۔اے پی آ ئی کے مطابق جموںو کشمیر پولیس کومصدقہ اطلاع ملی تھی کہ عسکریت…

راجوری کے کنٹرنکا علاقے میںحادثہ رونماء؛ 17سالہ نوجوان کرنٹ لگنے کے بعد جھلس جانے سے لقمہ اجل

سرینگر /26ستمبر/اے پی آئی : راجوری کے کنٹرنکا علاقے میں اس وقت صف ماتم بچھ گئی جب17سالہ نوجوا ن ہائی ٹینشن لائن کے ساتھ لگنے والے درختوں کی شاخ تراشی کررہاتھاکہ برقی رو بحال ہونے سے مزکورہ نوجوان کوکرنٹ لگی او رجھلس گیا لواحقین نے اس سے…