Browsing Tag

triple talaq

تین سال کی سزا اور جرمانہ، یہ قانون جموں و کشمیر پر نافذ نہیں ہوگا

نئی دہلی : سپریم کورٹ کے ذریعہ تین طلاق کو غیر قانونی قرار دئے جانے کے بعد اب مودی حکومت نے تین طلاق پر پابندی سے متعلق بل کا مسودہ تیار کرلیا ہے اور اس کو سرمائی اجلاس میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹسکے مطابق سرکار کی جانب سے…