ٹرمپ کے ساتھ چوٹی کانفرنس کی ’شدید خواہش ‘ :ان

ٹرمپ کے ساتھ چوٹی کانفرنس کی ’شدید خواہش ‘ :ان

پیونگ یانگ ، 27 مئی :شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اون نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ 12 جون کو چوٹی کانفرنس بات چیت کی’ شدید خواہش ‘ ظاہر کی ہے ۔ شمالی کوریا ئی خبر رساں ایجنسی کے سی این اے نے یہ اطلاع دی ۔
ایجنسی نے کہا کہ مسٹر اون نے کل جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان کے ساتھ ایک میٹنگ میں یہ خواہش ظاہر کی ۔ دونوں لیڈروں کے درمیان ہوئی بات چیت کے دوران دونوں کوریائی ممالک کے بیچ یکم جون کو اعلی سطحی بات چیت پر بھی اتفاق رائے ہوا ۔
رائٹر

Comments are closed.