مودی نے عید کی مبارکباد دی
مودی نے عید کی مبارکباد دی
نئی دہلی،27مئی : وزیراعظم نریندر مودی نے عیدکی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یہ تہوار ہم آہنگی کے بندھن کو مزید مضبوط کرے گا۔
مسٹر مودی نے آکاشوانی پر اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام میں کہاکہ اب سے کچھ دنوں بعد لوگ چاند کا انتظا ر کریں گے۔ رمضان کے دوران ایک مہینہ کے روزوں کے بعد عید کا تہوار جشن کی شروعات کی علامت ہے۔ امید کرتا ہوں کہ عید کا تہوار ہم آہنگی کے بندھن کو مزید مضبوطی فراہم کرے گا۔
من کی بات یہ کا یہ 44واں ایڈیشن تھا۔
یو این آئی
Comments are closed.