افغانستان میں منی بس میں دھماکہ

افغانستان میں منی بس میں دھماکہ

قندھار، 22 مئی : آج کل جنوبی افغانستان کے شہر قندھار میں آج سیکیورٹی چوکی کے قریب منی بس میں ایک بڑا دھماکہ ہوا۔
سرکاری ذرائع نے یہ اطلاع دی۔ منی بس میں دھماکہ ہونے سے وہاں تیز غبار دیکھا گیا لیکن ہلاکتوں کے بارے میں فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
رائٹر

Comments are closed.