مودی نے محبوبہ کو سالگرہ کی مبارک باد دی

مودی نے محبوبہ کو سالگرہ کی مبارک باد دی
نئی دہلی، 22 مئی : وزیر اعظم نریندر مودي نے جموں وکشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی کو آج اپنے یوم پیدائش کی مبارکباد دی۔
مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا کہ "جموں و کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی کو اپنی سالگرہ کی پرخلوص مبارکباد۔میں ان کی اچھی صحت اور لمبی عمر کی دعا کرتا ہوں”۔
جموں و کشمیر میں محترمہ مفتی کی قیادت میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اتحاد کی حکومت ہے۔
یو این آئی

Comments are closed.