امریکہ کی نئی پابندی غیر قانونی: ونیزویلا
امریکہ کی نئی پابندی غیر قانونی: ونیزویلا
كراكس، 22 مئی: ونیزوئیلا نے امریکہ کی طرف سے عائد کی گئی نئی پابندی کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
وینزویلا کے وزیر خارجہ جارج ایريجا نے ایک مختصر بیان میں کہا کہ "ملک کے خلاف پابندی مکمل پاگل پن، وحشیانہ اور بین الاقوامی قانون کے مکمل خلاف ہے” ۔
واضح رہے کہ مسٹر نکولس مادورو کے اتوار کو وینزویلا کے دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد امریکہ نے اس پر نئی پابندی لگا دی ہے۔
رائٹر۔
Comments are closed.