دہلی میں دن گرم رہنے کےامکان
دہلی میں دن گرم رہنے کےامکان
نئی دہلی، 21 مئی : ملک کی راجدھانی دہلی میں آج ایک اور گرم دن رہنے کا امکان ہے ۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا اندازہ ہے ۔
محکمہ موسمیات نے راجدھانی میں تیز ہوائیں چلنے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا اندازہ کیا گیا ہے ۔
محکمہ موسمیات کے ایک افسر نے بتایا کہ آج کا کم از کم درجہ حرارت 25.5 ڈگری سیلسیس اور صبح ساڑھے آٹھ بجے نمی کی سطح 30 فیصد درج کی گئی ۔ کل راجدھانی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.8 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا تھا جو معمو ل سے ایک ڈگری زیادہ ہے ۔
یو این آئی
Comments are closed.