کالج طلباء کا نصابی کام شروع کرنے کا مطالبہ

گورنمنٹ ڈگری کالج سوپور کے طلباء نے آج ڈی سی آفس میں ایک میمورنڈم پیش کیا۔جس میں طلباء نے مانگ کی ہے کہ طلباء کا مستقبل خراب نہ کرتے ہوئے کالج میں نصابی عمل جلد از جلد شروع کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ کالج میں نصابی عمل معطل رہنے سے ان کے مستقبل پر برے اثرات مرتب ہورہے ہیں۔کالج کے پرنسپل کا کہنا ہے کہ وزیر برائے تعلیم کہ ہدایات ملنے کے بعد کالج میں کام کاج شروع کیا جائے گا۔

Share This Article
تعمیل ارشاد جموں و کشمیر کا ایک معتبر اردو روزنامہ ہے جو دہائیوں سے غیر جانب دار اور مصدقہ خبریں فراہم کر رہا ہے۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے