اننت ناگ میں سیکورٹی فورسز کی زیادتیوں کے خلاف ہرتال

اننت ناگ میں سیکورٹی فورسز کی مبینہ زیادتیوں خلاف آج مکمل ہرتال رہی۔ضلع میں تاجران برادری نے سیکورٹی فورسز کی عوام کے ساتھ زیادتیوں کے خلاف ہرتال کی کال دی ہے۔جس کے چلتے ضلع میں تمام کاروباری ادارے دکانیں بند رہیں۔تاجران نے لولیس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس کی طرف سے ریشی بازارمیں ٹیر گیس شیلنگ کی گئی جس میں سے ایک شیل گودام میں جاکر گرا ۔جس کے نتیجے میں گوداموں میں آگ لگ گئی،اور کئی گودام جل کر خاک ہوگئے۔

Comments are closed.