آئی پی ایل 2018لائیو : سن رائزرس حیدر آباد کو لگا تیسرا جھٹکا ، شیکھر کے بعد اب ساہا بھی پویلین لوٹے

آئی پی ایل کے ایک مقابلہ میں آج سن رائزرس حیدر آباد اور کنگس الیون پنجاب کےد رمیان مقابلہ ہورہا ہے ۔ پنجاب نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا ۔

ٹاس کے بعد کپتان اشون نے کہا کہ گیل کی ٹیم میں واپسی ہورہی ہے۔ یوراج سنگھ کی جگہ منوج تیواری کو شامل کیا گیا ہے۔ وہیں حیدرآباد کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
آئی پی ایل 2018لائیو : سن رائزرس حیدر آباد کو لگا تیسرا جھٹکا ، شیکھر کے بعد اب ساہا بھی پویلین لوٹے

لائیو اپ ڈیٹس کیلئے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔

Comments are closed.