سرینگر اسکولوں،کالجوں میں نصابی عمل سنیچر تک معطل

ضلع انتطامیہ سرینگر نے ہائر اسکینڈری اسکول اور کالجوں میں کام کاج مزید معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر فاروق احمد لون نے کہا ہے کہ ہائر اسکینڈری اسکولوں اور کالجوں میں نصابی کام سنیچر تک معطل رہے گا۔واضع رہے کہ گزشتہ ہفتے حزب کمانڈر سبزار احمد بٹ کی ہلاکت کے بعد سے وادی میں تشدد آمیز حالات کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے بند رہے۔

Comments are closed.