ٹرمپ کا شمال کوریا پر زیادہ سے زیادہ دباؤ جاری رکھنے کا اعلان

WASHINGTON, DC - MARCH 01: U.S. President Donald Trump participates in a meeting with leaders of the steel industry at the White House March 1, 2018 in Washington, DC. Trump announced planned tariffs on imported steel and aluminum during the meeting, with details to be released at a later date. (Photo by Win McNamee/Getty Images)

فلوریڈا، 19 اپریل (رائٹر) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا پر زیادہ سے زیادہ دباؤ بنانے کی مہم اس وقت تک جاری رہے گی جب تک وہ جوہری ہتھیاروں کو ختم نہیں کر دے۔

ٹرمپ نے فلوریڈا میں واقع اپنے ’ماراے لوگو‘ ریزارٹ میں جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا’’ ہمیں دنیا کے تمام حصوں سے جوہری ہتھیاروں کو ختم کرنا ہے،‘‘۔

قابل غور ہے کہ مسٹر ٹرمپ نے منگل کو کہا تھا کہ انہوں نے براہ راست مسٹر ان سے بات چیت کی ہے

Share This Article
تعمیل ارشاد جموں و کشمیر کا ایک معتبر اردو روزنامہ ہے جو دہائیوں سے غیر جانب دار اور مصدقہ خبریں فراہم کر رہا ہے۔