آرمی چیف کا دورہ کشمیر,موجودہ صورتحال کا لیا جائزہ

فوجی سربراہ بپن راوت آج کشمیردورے پر ہیں۔راوت وادی اورسرحد پر سیکورٹی فورسز کی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے وادی کے دورے پر ہیں۔جنرل راوت کے ہمراہ کئی دیگر افسران آج صبح بادام باغ کنٹانمنٹ میں وارد ہوئے۔وادی میں تعینات فوجی افسران نے فوجی سربراہ کو کشمیر میں خاصکر حزب کمانڈر سبزار احمدبٹ کی ہلاکت کے بعدسے وادی میں حالات کی جانکاری دی۔فوجی سربراہ کو سرحد کے حالات کی بھی جانکاری دی جائے گی۔

Share This Article
تعمیل ارشاد جموں و کشمیر کا ایک معتبر اردو روزنامہ ہے جو دہائیوں سے غیر جانب دار اور مصدقہ خبریں فراہم کر رہا ہے۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے