ملک اس مانسون میں طویل مدت کی اوسط بارش کا 90فیصدی دیکھ سکتے ہیں/ آئی ایم ڈی
انڈین محکمہ موسمیات نے کہا کہ ملک میں جنوب مغربی مانسون کی موسمی بارش اس سال طویل مدتی اوسط کا 90 فیصد رہنے کی توقع ہے، جبکہ شمال مشرق میں اس مانسون کے موسم میں معمول کی بارش ہونے کا امکان ہے، ملک کے باقی حصوں میں معمول سے کم بارش ہو سکتی ہے
ملک کے محکمہ موسمیات نے جنوب مغربی مانسون کے لیے اپنی دوسری پیشین گوئی میں یہ مشاہدہ کیا
13 اپریل کو اپنی پہلی پیشگوئی میں،موسمی دفتر نے کہا تھا کہ ہندوستان میں اس مانسون کے موسم میں طویل مدتی اوسط کا 92 فیصد بارش ہو سکتی ہے۔
Comments are closed.