بڈگام میں لاپتہ 12سالہ معصوم بچی کھیتوں میں مردہ پائی گئیں ، آبائی علاقے میں کہرام
بڈگام کے گلوان پورہ میں لاپتہ 12سالہ معصوم بچی قریبی کھیتوں میں مردہ پائی گئی
حکام نے بتایا کہ بچی سنیچروار کے روز لاپتہ ہو گئی تھی، جس سے خاندان کے افراد اور مقامی باشندوں نے تلاش کی کارروائی شروع کی۔
انہوں نے کہا کہ اتوار کو ایک قریبی کھیت سے لاش برآمد ہوئی جس سے پورے علاقے میں صدمے اور غم کی لہر دوڑ گئی۔
ادھر پولیس نے موقع پر پہنچ کر واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے
Comments are closed.