ضلع پلوامہ میں ادویات کی دکان چلانے والے شخص کے ہاتھ میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے وہ برح طرح زخمی ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق پلوامہ میں معمولی پتھراوکے دوران سیکورٹی فورسز اور نوجوانوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔اس دوران فورسز نے آنسوء گیس کے گولے داغے جن میں سے ایک ڈرگ اسٹور میں جاگرا۔اسٹور کے مالک غلام محدین شیخ نے مواد باہر پھینکنے کی کوشش کی۔جس دروان شیل ہاتھ میں پھٹنے سے وہ بری طرح سے زخمی ہوا ۔جس کے بعد اسے علاج و معالجے کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.