جنوبی کوریا- امریکہ مشترکہ فوجی مشق، تین لاکھ 17 ہزار فوجیوں کی شرکت کا امکان

سول ، 20مارچ : جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ وہ اپنا سالانہ فوجی مشق امریکہ کے ساتھ یکم اپریل سے شروع کرےگا ۔
جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کے ترجمان نے آج یہ اطلاع دی ۔
جنوبی کوریا جنوری میں امریکہ کے ساتھ اپنے مشترکہ فوجی مشق کو سرمائی اولمپک کے پیش نظر ملتوی کرنے پر راضی ہو گیا تھا-

Comments are closed.