پولےس نے فوج کے دعوے کو جھٹلایا
سری نگر: پولےس نے فوج کے دعوے کو جھٹلاتے ہو ئے واضح کےا کہ پہنو شو پےاں مےں شاہد نامی کو ئی جنگجو ازجان نہےں ہو ا۔ےاد رہے کہ پہنو شو پےاں مےں اتوار کو پےش آئے فائرنگ واقعے کے بعد فوج نے دعویٰ کےا تھا انہوں نے جنگجو ﺅں کی جانب سے فوج کی گاڈی پر فائرنگ کے بعد جوبی فائرنگ مےں شاہد احمد ڈار نامی اےک جنگجو کو جان بحق کےا تھا ۔کشمےر نےوز سروس کے مطابق پہنو شو پےان مےں اتوار کو کے روز فائرنگ کے اےک واقع مےں 2جنگجوﺅں سمےت 6افراد جاں بحق ہو ئے تھے کی تحقےقات کر نے والی پولےس ٹےم نے فوج کے دعوے کو جٹلاتے ہو ئے کہا کہ مہلوک افراد مےں شاہد احمد نامی کو ئی جنگجو شامل نہےں ہے۔مارے گئے 2جنگجوﺅں کی شناخت عامر احمد ملک اور عاشق حسےن بٹ کے بطور کی گئی تھی اور دو نوں جنگجوﺅں کا تعلق لشکر طےبہ سے تھا ۔فوج نے اپنے بےان مےں دعویٰ کےا تھا کہ اتوار کو پہنو شو پےاں مےں فوج کی مو بائل چےک پوسٹ پر جنگجوﺅں کی طرف سے فائرنگ کی گئی جس کے جوابی کاروائی مےں شاہد احمد ڈار ولد مشتاق احمد ڈار ساکنہ جام نگری شوپےاں نامی جنگجو جاں بحق ہوا اور اس سے کچھ اسلحہ بھی بر آمد کےا گےاجبکہ کار مےں مو جود مذےد تےن بالائی ورکر وں کی بھی جائے واردات سے نعشےں ملی جو بقول فوج کے جنگجو کے ساتھ کار مےں سوار تھے ۔تحقےقاتی ٹےم کے مطابق پہنو شو پےاں مےں پےش آئے واقعے مےں شاہد نام کا کو ئی جنگجو مارا نہےن گےا تھا ۔انہوں نے کہا کہ اسی نام کا اےک نو جوان لاپتہ ہے اور ہم ابھی تحقےقات کر رہے ہےں۔واضح رہے کہ شو پےاں مےں پےش آئے فائرنگ کے واقعے مےں 2جنگجوﺅں اور 4عام شہرےوں سمےت6افراد جاں بحق ہو ئے تھے جن مےں سے چتراگام سے تعلق رکھنے والے گوہر احمد بھی شامل تھا ۔گوہر کے چاچا نے بتا ےا کہ گوہر کی نعش سو موار کو حادثے کے دوسرے روز جائے موقعہ سے آدھا کلومےٹر دور پا ئی گئی ۔انہوں نے کہا کہ گوہر گھر سے اپنی دکان کے لئے اسٹاک خرےد نے کے لئے نکلا تھا تاہم اس کی نعش اےک کار سے بر آمد ہو ئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ گوہر کے بازو اور سر پر زخموں کے واضح نشانات تھے جن سے ےہ بات واضح ہے کہ انہےں مارا پےٹا گےا تھا۔تاہم فوج کی جانب سے پولےس مےں 307کے تحت اےک اےف آئی آر درج کی گئی اور اس مےں ےہ بتاےا گےا فوج کی موبائل چےک پوسٹ کو 2کاروں مےں سوارجنگجوﺅں نے گولےوں کا نشانہ بناےا
Comments are closed.