ڈاکٹر شوکت شفا کو صدمہ عظیم ،والد محترم انتقال کر گئے
ڈاکٹر شوکت حسین تیلی ( شوکت شفا) ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ شعبہ اطفال گورئمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ کے والدمحترم عبد الاحد تیلی ساکنہ شر پور فرصل اس دنیائے فانی سے انتقال کر کے خالق حقیقی سے جا ملے ( انا للہ وانا اللہ راجعون ) ۔
مرحوم کے نماز جنازہ میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی جس کے بعد انہیں آبائی مقبرہ میں سپرد خاک کیا گیا ۔
اسی دوران مرحوم کے انتقال پر زندگی کے مختلف طبقہ ہائے سے وابستہ افراد نے گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے دکھ زدہ خاندان خاص طور پر شوکت شفا کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور لواحقین کو یہ صدمہ عظیم برداشت کرنے کی ت
Comments are closed.