کٹھوعہ واقعہ کی تحقیقات جاری،قصو رواروں کو بخشاءنہیں جائیگا:حکومت
سری نگر،:حکومت نے واضح کےا کہ کھٹوعہ مےں پےش آئے انسانےت سوز واقعے کی تحقےقات پےشہ وارانہ انداز مےں جاری ہے جبکہ اس کو منطقی انجام تک پہنچا کر قصور واروں کے خلاف سخت کاروائی عمل مےں لائی جائے گی ۔وزےر برائے تعلےم سےد محمد الطاف بخاری نے واقعے کو بد قسمتی سے تعبےر کرتے ہو ئے کہا کہ رےاست کی پےشہ واران پولےس اس دلدوز قتل اور زےادتی کے کےس کی سنجےد گی سے تحقےقات کررہی ۔انہوں نے کہا کہ مجھے نہےں لگتا ہے ہے اس معاملے مےں سےاست کی کو ئی گنجائش ہے اور اس معاملے کو انسانی ہمدر دی کی بنےاد پر دےکھنا چاہئے ۔اس دوران انہوں نے کہا کہ وادی کشمےر مےں امتحانی سےشن نو مبر کے بجائے مارچ مےں لےنے کے حوالے سے ائندہ کچھ روز مےں وزےر اعلیٰ سے اےک مےٹنگ متوقع ہے جس مےں امتحانی سےشن کو تبدےل کر نے کے حوالے سے کو ئی فےصلہ لےا جائے گا۔کشمےر نےوز سروس کے مطابق وزےر تعلےم سےد الطاف محمد بخاری نے سرےنگر مےں اےک تقرےب کے بعد مےڈےا کے نمائندوں سے بات کر تے ہو ئے کہا کہ کھٹوا مےں پےش آئے انسانےت سوز قتل اور زےادتی کے واقعے کی تحقےقات جاری ہے اور اس کےس کی تحقےقات کو منطقی انجام تک پہنچاےا جائے گا۔انہوں نے آصفہ کے ساتھ پےش آئے واقعے کو شر مناک قرار دےتے ہو ئے کہا لو گوں کو اےسے واقعات کو مذ ہبی رن دےنے ےہ اس پر سےاست کر نے سے باز رہنا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ مےں آپ کو ےقےن دلانا چاہتا ہوں کہ جو بھی اس واقعے مےں ملوث ہو گا ان کے خلاف سخت کاروائی ہو گی ۔انہوں نے کہا کہ اس کےس کی تحقےقات رےاستی پولےس کی اےک شاخ کرائم برانچ کر رہی ہے جو کافی پےشہ وارانہ ہے اور وہ معاملے کی بارےک بےنی سے تحقےقات جاری رکھے ہو ئے ہےںاور تحقےقات کر نے والی ٹےم اےک اےس پی رےنک کے افسر کے زےر نگرانی کام کر رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ مےں رےاست کے بچوں کا سر پر ست ہوں اور اےسے دلدوز واقعے پر سےاست کر نے کی کسی کو بھی اجازت نہےں دی جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ اےسے واقعات کی معاشرے مےں کو ئی گنجائش نہےں ہے اور اےسے واقعات سے انسانےت لرز اٹھتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر سےاست کی کو ئی گنجائش نہےں ہے اور جو لوگ اس پر سےاست کر رہے ہےں وہ قطعی طور پر رےاست ےا ملک کے خےر خواہ نہےں ہو سکتے ۔الطاف بخاری نے کہا کہ وزےر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کےس کو کرائم برانچ کے حوالے کر دےا اور مےںآ پ کو ےقےن دلاتا ہو ں کہ تحقےقاتی عمل تےزی سے جاری ہے اور جلد ہی اس کےس کو منطقی انجام تک پہنچاےا جائے گا۔کےس کو سی بی آئی کے حوالے کر نے کے بارے مےں پوچھے گئے سوال کے جواب مےں وزےر تعلےم نے کہا کہ کرائم برانچ کےس کی پہلے سے ہی تحقےقات کررہی ہے اور وہ اےک وقت کے اند کےس کی تحقےقات مکمل کرے گی ۔انہوں نے کہا کہ مےں آپ کو حکومت کی طرف سے ےقےن دلاتا ہوں کہ حکومت اس مسئلے پر کسی بھی صورت مےں انصاف کے تقضوں کو پوارا کر کے ہی دم لے گی ۔انہوں نے لو گوں سے اپےل کی کہ اس معاملے کو کسی بھی صورت مےں مذہبی ےا سےاسی رنگت نہ دی جائے اور زےادتی اور قتل کے واقعے مےں جو کو ئی بھی ملوث ہو گا اسے قطعی طور بخشا نہےں جائے گا اور اسے کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل مےں لائی جائے گی ۔س دوران انہوں نے کہا کہ وادی کشمےر مےں امتحانی سےشن نو مبر کے بجائے مارچ مےں لےنے کے حوالے سے ائندہ کچھ روز مےں وزےر اعلیٰ سے اےک مےٹنگ متوقع ہے جس مےں امتحانی سےشن کو تبدےل کر نے کے حوالے سے کو ئی فےصلہ لےا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اس مےٹنگ مےں رہبر تعلےم اساتذہ کو در پےش مسائل اور دےگر کئی فےصلے بھی لئے جائےں گے ۔
Comments are closed.