جرمن چانسلر نے مودی کے لئے عشائیہ کا اہتمام کیا، اہم ترین امور پر تبادلہ خیال
بعد ازاں ، وزیر اعظم نے محترمہ مرکیل سے متعدد اہم ترین امور پر تبادلہ خیا ل کیا جن میں اسمارٹ سٹی کی تعمیر،اسکل ڈولپمنٹ اور صاف ستھری توانائی قابل ذکر ہیں۔
برلن کے باہر پرفضامقام پر واقع میسے برگ میں جرمن چانسلر نے کل وزیرا عظم کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا۔
Comments are closed.