کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے قریب ساتھ پاکستانی درانداز کو پکڑا گیا/ فوج

جموں کے کھٹوعہ ضلع میں بین الاقوامی سرحد پر سیکورٹی فورسز نے ایک پاکستانی درانداز کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے

دفاعی ذرائع نے بتایا کہ کٹھوعہ ضلع میں بین الاقوامی سرحد کے ساتھ ایک پاکستانی دراندازکو گرفتار کیا گیا

انہوں نے بتایا کہ سیکورٹی اہلکاروں کو بدھ کی رات ہیرا نگر سیکٹر میں سرحد پار کرنے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کی مشتبہ نقل و حرکت کا پتہ چلا۔
انہوں نے کہا کہ مشتبہ شخص کو حراست میں لینے سے پہلے فورسز نے چند انتباہی راو¿نڈ فائر کئے۔جس کے بعد سرحد پار آنے والے درانداز کو گرفتار کر لیا گیا اور اس کی قادر بخش کے نام سے ہوئی ہے، جو غفور آباد، تحصیل چنیوٹ، پاکستان کا رہائشی ہے۔

انہوں نے کہا کہ گرفتار کئے گئے درنداز سے پوچھ تاچھ جاری ہے

Comments are closed.