تازہ بارشوں کے بعد پسیاں گر آنے سے سرینگر جموں شاہراہ بند

سرینگر، 04 مارچ:ٹی آئی نیوز

جموں سرینگر شاہراہ پر رام بن میں لینڈ سلائیڈنگ اور موسلا دھار بارش کے بعد ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی یے

حکام کے مطابق بحالی کی کوششوں میں خلل پڑنے کے بعد شاہراہ مسلسل بند پڑی ہوئی ہے

حکام نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اگلے اطلاع تک شاہراہ پر سفر کرنے سے گریز کریں

ادھر کئی دیگر اہم سڑکیں، جیسے کہ کشتواڑ-سنتھن-اننت ناگ، مغل روڈ، ایس ایس جی روڈ، اور بھدرواہ-چمبا بھی شدید برف باری کی وجہ سے بند ہیں۔

Comments are closed.