ایچ ایم ٹی زینہ کوٹ میں واٹر ٹینکی اور سڑک کی خستہ حالی پر قیوم وانی برہم

جموں کشمیر سیول سوسائٹی فورم کے چیئرمین عبدل قیوم وانی زینہ کوٹ کے لوگوں کے مشکلات آور مصائب پر سرکاری غفلت پر افسوں کا اظہار کرتے ہوئے سرکار کی بے حسی کو علاقے کے لوگوں کے لیے زبردست مصیبت کا باعث قرار دیا ۔اور سرکار سے مطالبہ کیا کی زینہ کوٹ کی واٹر ٹینکی کی مرمت کی مرمت کو جنگی بنیادوں پر ہاتھ میں لینے پر زور دیا تاکہ اسکی خسٹ حالی لوگوں اور بچوں کے لیے وبالِ جان نہ بنسکے اور زمہ داری سرکار پر عائد ہوگی ۔

عبدل قیوم وانی نے چنار کولنی روڈ زنیکوت کی خستہ حالی کو بی لوگوں ،تاجروں ،بیماروں اور بچوں کے لیے بی مصیبت قرار دیا اور سرکار سے مطالبہ کیا روڈ کی مرمت فوری طور کی جائے اور عوامی شکایت کا ازالہ کیا جائے ۔عبدل قیوم وانی نے سرکار سے مطالبہ کیا کیا ک عوامی معاملات کو فوری طور حل کرنے پر زور دیا ۔

Comments are closed.