بارہمولہ کے جنگلات میں لکڑیاں جمع کرنے کے دوران شہری لقمہ اجل

شمالی ضلع بارہمولہ کے زمبورا علاقے میں سوموار کی شام دیر گئے جنگل میں لکڑیاں جمع کرنے کے دوران شہری گر کر لقمہ اجل بن گیا

تفصیلات کے مطابق ایک شہری زمبو را جنگلات میں جنگل کی لکڑیاں جمع کرنے میں مصروف تھا جس دوران اچانک ایک ریڑھی سے ٹکرا گیا۔

انہوںنے کہا کہ شہری جس کی شناخت محمد اشرف بجاڑ ولد مانگتا بجاڑ ساکنہ زمبورا بارہمولہ کے بطور ہوئی کو زخمی حالات میں اسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے دم توڑ بیٹھا

Comments are closed.