عوام کا پیسہ ہضم کرنے والوں کو بخشا نہیں جائیگا:وزیر اعظم
سر ینگر::11ہزار کروڑ سے زیادہ پنجا ب نیشنل بینک گھوٹا لے پر اپنی چپی توڑ تے ہو ئے وزیر اعظم نے کہا کہ عوام کے پیسے کسی کو لو ٹنے کی اجا زت نہیں دی جا ئے گی ۔سر کاری اداروں میں بد عنوا نیوں ، رشوت خوری سر کار ی رقو مات کی ہیرا پھیری کو نا قا بل قبول قرار دیتے ہو ئے کہا کہ ملک کو رشوت کی دلدل سے با ہر نکا لنے کیلئے کسی بھی حد کو پار کر نے سے گر یز نہیں کیا جا ئے گا ۔
اے پی آ ئی کے مطا بق پنجا ب نیشنل بینک میں ہو ئے ہزاروں کروڑ رو پے کے گھوٹالے پر حز ب اختلاف کی جا نب سے مسلسل الزا مات لگا نے کے بعد اپنی خا مو شی توڑ تے ہو ئے وزیر اعظم نے کہا کہ سر کاری اداروں میں بد عنوا نیوں ،رشوت خوری کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے میری حکو مت کسی بھی حدکو چھو نے سے پر ہیز نہیں کریگی ۔ وزیر اعظم نے پنجا ب نیشنل بینک میںہو ئے گھوٹا لے کو ملک کی تا ریخ کا سب سے سیاہ تر ین باب قرار دیتے ہو ئے کہا کہ عوا می پیسے کسی کو لو ٹنے کی اجا زت نہیں دی جا ئے گی ،ایک ایک پا ئی کا حسا ب لیا جا ئے گا اور جس کسی نے بھی لو گوں کا پیسہ ڈکار لیا ہو اس سے وہ وا پس کر نا ہی پڑےگا ۔
رشو ت خوری اوربد عنوانیوں کو لعنت قرار دیتے ہو ئے وزیر اعظم نے کہا کہ اس بد عت کو جڑ سے اکھا ڑ پھینکنے کیلئے سخت فیصلے لینے کی ضرورت ہے اور میں ملک کی عوا م کو یہ یقین دلا نا چا ہتا ہو ں کہ جب تک نہ اس نا سور کو نیست و نا بود کر دو ںگا چین سے نہیں بیٹھوں کا ۔ وزیر اعظم نے کا نگر یس پر وار کر تے ہو ئے کہا کہ ملک کے ایک آنجہا نی وزیر اعظم نے کہا تھا کہ مر کزی حکو مت کی جانب سے تعمیر و تر قی کیلئے 15رو پے فرا ہم کئے جا تے ہے مگر عوا م تک 15آ نے پہنچ جا تے ہیں ۔
وزیر اعظم نے کہا کہ اس کہاوت کو ناکام بنا نے کا بی جے پی نے دوسری ہم خیال پار ٹیوں کے سا تھ بھیڑا غرق کر نے کا اٹل فیصلہ کیا ہے اور ملک کے لو گ یہ ضرور دیکھ لیگے کہ سر کاری ادا روں میں شفا فیت لا ئی جا ئے گی ۔عوا می نما ئندوں ،بیروکریٹوں ،وزراءسر کاری افسروں کو جواب دہ بنا یا جا ئے گا اور عام لو گوں کو انصا ف فرا ہم کر نے میں کو ئی بھی دقیقہ فرو گزاشت نہیں کیا جا ئے گا ۔
Comments are closed.