اے ڈی جی پی امن و قانون وجے کمار کا دہلی تبادلہ، حکمنامہ جاری

سرینگر:09 جنوری

مرکزی وزارت داخلہ نے جمعرات کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی) امن و قانون وجے کمار کو جموں کشمیر سے دہلی حصے میں منتقل کرنے کا حکم دیا۔

اس سلسلے میں جایر ایک حکمنامہ میں لکھا گیا ہے”مجاز اتھارٹی کی منظوری سےوجے کمار، IPS (AGMUT:1997) کو جموں و کشمیر سے دہلی منتقل کیا گیا ہے”۔

Comments are closed.