شوپیان میں حادثاتی فائرنگ ،پولیس اہلکار زخمی
سرےنگر:شوپیان کے زینہ پورہ پولیس اسٹیشن اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ڈیو ٹی کے دوران پولیس اہلکار کی سر وس رائفل سے اچا نک گو لی نکلی جس کے نتیجے میں وہ شد ید طور پرزخمی ہوا ۔
سی این آئی کے مطابق پولیس تھانہ زینہ پورہ میں سنیچروار کو اس وقت اس وقت سنسنی کا ما حول پھیل گیا جب ڈیو ٹی کے دوران ایس پی او عا مر احمد کی سر وس رائفل میں اچا نک گو لی نکلی جو اس کی ٹا نگ میں پیو ست ہو ئی جس سے وہ شد ید طور پرزخمی ہوا ۔مذ کورہ ایس پی او کو علاج کیلئے اسپتال پہنچا یا گیا جہاں اس کی حا لت خطرے سے با ہر بتا ئی جا تی ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ پولیس تھانہ میں فائرنگ کے نتیجے میں خوف و دہشت کا ماحول پھیل گیا ۔
Comments are closed.