بھاری برفباری: وادی کا زمینی و فضائی رابطہ منقطع
وادی کے شمال وجنوب میں ہوئی رواں موسم کی پہلی برفباری کے بعد زمینی و فضائی رابطہ بند ہوگیا ہے
سرینگر جموں شاہراہ کے مختلف مقامات پر پسلھن اور برف جمع ہونے کے باعث سینکڑوں مسافر و مال بردار گاڑیاں درماند ہے جبکہ کم روشنی اور رن وے پر برف جمع ہونے کے باعث سرینگر ہوائی اڈے سے آج صبح بھی فضائی ٹریفک بحال نہ ہو پایا
اسی دور ان بھاری برفباری کے باعث بانہال بارہمولہ ریل سروس بھی بند ہے
Comments are closed.