امریکہ- اسرائیل کی فوجی مشق کی تیاریاں شروع

اسرائیل کی میڈیا نے فوج کے ایک ترجمان کے حوالہ سے کہا کہ یہ مشترکہ فوجی مہم جنیپر کوبرا 2018 کے نام سے ہوگی جو4 مارچ سے 15 مارچ تک چلے گی۔ اس مشق میں 2500 امریکی فوج اور اسرائیل کے دو ہزار فوجی شامل ہوں گے۔
ترجمان نے کہا کہ اس مشق کا مقصد دو نوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان تعاون اور تال میل کو بہتر بنانے سمیت دو طرفہ فضائی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے۔
یو این آئی
Comments are closed.