آئی جی پی کشمیر کی دسہرہ کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد
سری نگر،12 اکتوبر
انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر وی کے بردی نے دسہرہ کے مقدس تہوار کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
انہوں نے دعا کی کہ یہ تہوار لوگوں کی زندگیوں میں خوشی و خوشحالی کا باعث بن جائے۔
موصوف آئی جی پی نے ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا: ’میں دسہرہ کے مقدس تہوار کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں‘۔
انہوں دعا کرتے ہوئے کہا: ’یہ مقدس تہوار لوگوں کی زندگیوں میں امن، خوشی و خوشحالی کا باعث بن جائے اور ہمیں اتحاد اور ہم آہنگی کی ترغیب دے‘۔
Comments are closed.