ہندواڑہ بارہمولہ روڈ پر مشتبہ چیز برآمد، ٹریفک معطل
ہندواڑہ/10 اکتوبر
شمالی کشمیر کے ہندواڑہ کرالہ گنڈ علاقے میں جمعرات کی صبح مشترکہ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز کو ایک مشتبہ چیز کا پتہ چلا جس کے بعد شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت روک دی گئی
حکام نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے تھورکر پورہ کے قریب بارہمولہ ہندواڑہ روڈ پر مشتبہ چیز کا پتہ لگایا۔
انہوں نے کہا کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو موقع پر پہنچا دیا گیا ہے اور ٹریفک کو بھی روک دیا گیا ہے۔
Comments are closed.