جی او سی 15کور نے لیفٹنٹ گورنر سے ملاقات کی

سرینگر /07اکتوبر / ٹی آئی نیوز

لیفٹنٹ جنرل پرشانت سری واستو، جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) 15کور نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔

Comments are closed.