کریری بارہمولہ میں مسلح جھڑپ شروع
سرینگر 14ستمبر
شمالی ضلع بارہمولہ کے چیک تاپر کریری علاقےمیں فوج و فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین مسلح تصادم آرائی شروع ہوئی یے
پولیس نے جھڑپ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ علاقےمیں ملی ٹنٹوں کی موجودگی کا پتہ ملنے کے بعد تلاشی آپریشن شروع کیا گیا جو جھڑپ میں تبدیل ہوا
انہوں نے کہا کہ علاقے کو سیل کیا گیا ہے اور آپریشن جاری ہے
مزید تفصیلات کا انتظار
Comments are closed.