ادھم پور میں ملی ٹنتوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
جموں /11ستمبر / ٹی آئی نیوز
جموں کے ادھم پور کھنڈارا ٹاپ علاقے میں ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
پولیس کے مطابق کھنڈارا ٹاپ پر رابطہ قائم ہونے کے بعد عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا مختصر تبادلہ ہوا۔
ذرائع کے مطابق دو سے تین عسکریت پسندوں کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ علاقے میں آپریشن جاری ہے
Comments are closed.