جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات تین مراحلہ میں ہونگی ، پہلے مرحلہ کی ووٹنگ 18ستمبر کو / الیکشن کمشنر آف انڈیا
سرینگر / 16اگست / ٹی آئی نیوز
جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات تین مراحلہ میں ہونگے کا اعلان کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف انڈیا نے کہا کہ پہلے مرحلہ کیلئے ووٹنگ 18ستمبر کو ہوگی
نئی دہلی میںایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے الیکشن کمشنر آف انڈیا راجیو کمار نے کہا کہ جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات تین مرحلوں میں ہوں گے، ووٹنگ 18 ستمبر، 25 ستمبر اور 1 اکتوبر کو ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ4 اکتوبر کو ووٹوں کی گنتی ہوگی
Comments are closed.