یوم آزادی 2024: لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے سرینگر میں بلیدان ستمب کا افتتاح کیا
سرینگر/15 اگست /ٹی آئی نیوز
جموں و کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر سرینگر کے لال چوک میں واقع پرتاپ پارک میں بلیدان ستمب کا افتتاح کیا
تفصیلات کے مطابق، بلیدان ستمب 4.8 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے۔
لیفٹنٹ گورنر سنہا کے ساتھ دیگر سینئر افسران بھی تھے۔ انہوں نے ان شہداءکو بھی خراج عقیدت پیش کیا جن کے اعزاز میں بلیدان ستمب تعمیر کیا گیا ہے۔
Comments are closed.