سنگم اننت ناگ میں آسام کا نوجوان دریائے جہلم میں غرقاب ، بچاﺅ آپریشن جاری

اننت ناگ /13اگست / ٹی آئی نیو ز

سنگم اننت ناگ میں دونی پورہ کے مقام پر دریائے جہلم میں 14سالہ غیر ریاستی نوجوان ڈوب گیا جس کے بعد بچاﺅ آپریشن جاری ہے

معلوم ہوا ہے کہ نوعمر لڑکا جہلم میں اس وقت ڈوب گیا جب وہ نہا رہا تھا

نوجوان کی شناخت منیر الاسلام (14) کے طور پر ہوئی جو آسام کے ٹیپو ماری کا رہنے والا ہے۔

اس واقعہ کے بعد، ریاستی ڈیزاسٹر رسپانس فورس (ایس ڈی آر ایف) اننت ناگ نے شام 5 بجے ایک بچاو¿ آپریشن شروع کیا اور دیر شام تک جاری تھا ۔

Comments are closed.