گورئمنٹ میڈیکل کالج سرینگر کے سابق پرنسپل ڈاکٹر قاضی مسعود انتقال کر گئے

سرینگر، 25 جولائی

گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر کے سابق ڈین اور پرنسپل ڈاکٹر قاضی مسعود طویل علالت کے بعد جمعرات کو انتقال کر گئے۔

ڈاکٹر مسعود اگست 2011 سے ستمبر 2012 تک جی ایم سی سرینگر کے پرنسپل اورڈین تھے۔

وہ پہلے ایچ او ڈی ڈرمیٹولوجی جی ایم سی سری نگر تھے۔ ڈاکٹر مسعود پروفیسر شاہدہ میر، سابق ایچ او ڈی گائناکالوجی اینڈ اوبسٹیٹرکس جی ایم سی سرینگر کے شوہر تھے۔

Comments are closed.