کشتواڑ میں المناک سڑک حادثہ:کمسن سمیت3 افراد ازجاں ، متعدد زخمی

ڈوڈا، 9 جولائی

ضلع کشتواڑ کے دچن علاقے میں گاڑی حادثے کی شکار ہونے سے تین لوگوں کی موت ہو گئی اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔

حکام نے بتایا کہ گاڑی ایک گھاٹی میں جاگری جس میں تین افراد ہلاک اور اتنے ہی زخمی ہوئے۔

انہوں نے بتایا کہ گاڑی کشمیر سے ڈھچن کی طرف جا رہی تھی کہ وہ ایک گھاٹی میں جا گری۔

Comments are closed.