تازہ پسیاں گر آنے کے بعد مغل روڑ پر ٹریفک کی آمد رفت بند

شوپیان /08جولائی /ٹی آئی نیوز

وادی کشمیر کو خطے پیر پنجال سے جوڑنے والی تاریخی مغل شاہراہ پر تازہ پسیاں گر آنے کے بعد ٹریفک کی نقل و حمل روک ری گئی ہے ۔

شوپیان سے نمائندے نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ تازہ بارشوں کے بعد مغل روڑ کے کئی مقامات پر پسیاں گر آئی جس کے بعد شاہراہ کو احتیاطی طور پر ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ۔

انہوں نے کہا کہ حکام نے ملبہ ہٹانے اور ٹریفک کی بحالی کیلئے کارورائی شروع کر دی ہیں اور جلد ہی ٹریفک کو بحال کیا جائے گا

Comments are closed.